• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) طوفانی بارش اور ژالہ باری کے دوران رنیال چکری روڈ پر بجلی کے دو کھمبے گر گئے۔ کرنٹ لگنے سے دو شہری زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ ملحقہ مارکی کو بھی نقصان پہنچا۔ کھمبے گرنے سے جہاں علاقہ کی بجلی بند ہو گئی وہاں ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔
تازہ ترین