آپ آف لائن ہیں
پیر6؍رمضان المبارک 1442ھ 19؍اپریل2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group
لاہور ( جنرل رپورٹر )پاکستان ریلوے نے گریڈ 18 کے دو افسران کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ، سیکرٹری پریکس راولپنڈی اسجد رشید مرزا کو سٹاف افسر وفاقی وزیر ریلوے کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں جبکہ ڈی پی او راولپنڈی عابدہ مریم لودھی کو ڈی سی او ملتان تعینات کرنے کےاحکامات جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ان کی تعلیمات پر چل کر ہم اپنے باہمی اختلافات کو ختم کرکے دنیا کو امن دے سکتے ہیں ۔ تمام مسالک کے قائدین مشائخ کو ملکر حضرت علی ؓ کی تعلیمات کو فروغ کے لئے لائحہ عمل طے کرنا ہوگا۔
لاہور سے مزید