آپ آف لائن ہیں
جمعرات2؍ رمضان المبارک 1442ھ15؍اپریل 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ری پبلکنز نے ٹرمپ کا سنہری مجسمہ بنا ڈالا

امریکا میں حزب اختلاف ری پبلکنز کی مردہ گھوڑے میں جان ڈالنےکی کوشش کی گئی، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سنہری مجسمہ بنا ڈالا۔

اورلینڈو کانفرنس میں ری پبلکنز نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ہی انکے لیڈر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پارٹی کے مستقبل کے بارے میں اتوار کو خطاب کریں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید