• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی بھرتیوں کا الزام، شرجیل انعام کی ضمانت میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے نیب کی ایک اور انکوائری میں نامزد پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی وسابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے ضمانت سے متعلق دائر درخواست پر نیب حکام کوانکوائری مکمل کرنے کے لیئے مہلت دے دی۔ فاضل عدالت نے ملزم شرجیل انعام میمن کی ضمانٹ میں آئندہ سماعت تک توسیع کر دی۔

تازہ ترین