• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے اشاروں پر کام کر رہے ہیں، ضیاء عباس

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے عوام پریشان ہوچکے ہیں، وزیر اعظم عوام کی درگت بنانے کے لئے ورلڈ بنک اور آئی ایم ایف کے اشاروں پر کام کررہے ہیں۔

تازہ ترین