• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہی زندگی سے علیحدگی مشکل ترین مرحلہ رہا، شہزادہ ہیری

لاس اینجلس (جنگ نیوز) برطانوی شہزادہ ہیری نے شاہی زندگی سے علیحدہ ہونے کو اپنے اور اہلیہ میگھن کیلئے انتہائی مشکل ترین مرحلہ قرار دیا۔

مشہور امریکی کمپیئر اور اینکرپرسن اوپراہ ونفرے کو اپنے ایک انٹرویو میں شہزادہ ہیری نے اپنی والدہ آنجہانی لیڈی ڈیانا اور والد شہزادہ چارلس کے درمیان طلاق کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ اس وقت خود کو نہایت تنہا محسوس کر رہی تھیں لیکن میں بہت خوش ہوں کہ اپنی بیوی کے ساتھ بیٹھا آپ سے باتیں کر رہا ہوں۔

تازہ ترین