کراچی(اسٹاف رپورٹر)قائد آباد کی بسم ﷲ کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں اسٹریٹ کرمنل عامر عرف کالو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا پولیس کے مطابق عامر عرف کالو علاقے میں دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا جس کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔
امریکی اخبار کے مطابق وزیرِ محنت لوری شاویز ڈی ریمر بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں کے تھانہ ڈومیل پر خوارج کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ خدا کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔
امریکا نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی طیارہ مار گرانے کے ایرانی دعوے کو مسترد کر دیا۔
اس طیارے کو وسطی ایران کی فضاؤں میں پرواز کے دوران نشانہ بنایا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران پر حملوں کے بعد وسیع خطہ خطرناک موڑ پر کھڑا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ کرکٹر کی خوش قسمتی ہوتی ہے کہ وہ ایک ہی ٹیم کے ساتھ لیگ کرکٹ کھیل رہا ہوتا ہے۔
امریکا نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے باوجود واشنگٹن سفارتی مذاکرات کے لیے تیار ہے جبکہ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی شہری تنصیبات کو تباہ کرنے کی نئی دھمکیاں دی ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق امریکی فوج نے ابھی تک ایران میں جوکچھ بچا ہے اسے تباہ کرنا شروع نہیں کیا، اگلا ہدف پل ہوں گے، اس کے بعد پاور پلانٹس کو نشانہ بنایا جائے گا۔
کراچی کے متعدد علاقوں میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کا پانی ابھی تک جمع ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کے تقریباً نصف میزائل لانچرز اب بھی محفوظ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ عوام کو جلد از جلد ریلیف فراہم کیا جائے۔
کراچی میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث مانی گینگ کے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
خرم شہزاد کا مزید کہنا تھا کہ جنگ ختم ہو اور تیل کی قیمتیں کم ہوئیں تو عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔
بھارتی اسپورٹس پریزنٹر صاحبہ بالی اپنی ایک پرانی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شدید تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔
چیئرمین پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونر ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومت ڈیزل کی قیمت میں اضافے کو فوری واپس لے۔