• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ جلیل آباد کے علاقے میں نامعلوم عورتیں گھر میں داخل ہوکر 80ہزار لیکر فرار ہوگئیں۔تفصیل کے مطابق گجرکھڈہ گلی نمبردوکارہائشی سید ماجد کی بیوی خدیجہ ماجد گھر میں اکیلی موجود تھی کہ اچانک تین نامعلوم خواتین نے داخل ہوکر کپڑے سلوانے کا ڈرامہ رچاکر خاتون کو اپنی باتوں میں الجھاکر کمرے میں بینڈکےساتھ رسیوں سے باندھ کر الماری میں موجود نقدی 80 ہزار اٹھاکر فرار ہوگئی،پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر خاتون کا بیان ریکارڈ کر لیا اور تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین