• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (جنگ نیوز)کرکٹ کا کھیل پل بھر میں ہیرو کو زیرو بنادیتا ہے۔ بدھ کو کراچی کے خلاف زلمی کے عماد بٹ نے اننگز کے آخری اوور میں دو چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 26رنز بٹورے تاہم بولنگ میں وہ خود بھی بری طرح پٹے اور چار اوورز میں 56 دے کر مہنگے ترین بولر ثابت ہوئے۔

تازہ ترین