• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریڈ 1 سے 19کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا چارٹ

کوٹ غلام محمد (مختار حسین لُطفی/نامہ نگار) وفاقی محکمہ خزانہ نے گریڈ1سے گریڈ19تک کے سرکاری ملازمین کےلئے25فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جو یکم مارچ2021 سے لاگو ہوگا۔تاہم53مخصوص محکموں کے ملازمین اس الاؤنس سے محروم رہیں گے۔ ذیل میں مجوزہ الاؤنس کی کم سے کم اور ذیادہ سے ذیادہ رقم کا گوشوارہ قارئین جنگ کے لئے بطورِ خاص پیش کیا جارہا ہے ۔


تازہ ترین