ارجنٹینا کو ورلڈ کپ سے باہر کرنے کی درخواست پر 2 کروڑ 33 لاکھ دستخط
ارجنٹینا کو 2026ء کے فیفا ورلڈ کپ سے باہر کرنے کی درخواست نے دنیا بھر میں غیر معمولی توجہ حاصل کر لی ہے، درخواست پر 23,316,108 افراد دستخط کر چکے ہیں جو گنیز عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئی ہے۔۔