• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرس لین، بین کٹنگ نے کورونا ویکسین لگوالی، دیگر غیرملکی کرکٹرز کا انکار

کرس لین، بین کٹنگ نے کورونا ویکسین لگوالی، دیگر غیرملکی کرکٹرز کا انکار 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کی کورونا ویکسی نیشن کا عمل شروع ہوگیا۔ پی ایس ایل سے وابستہ افراد کو چائنیز ویکسین سائنو فارم لگائی جا رہی ہے۔کرس لین، بین گٹنگ سمیت تین کرکٹرز نے ویکسین لگوا لی البتہ غیر ملکی کھلاڑیوں نے کراچی میں کورونا ویکسین لگانے سے انکار کردیا۔ وہ وطن واپسی میں دلچسپی رکھتے تھے۔ غیر ملکی کرکٹر جمعرات کو جمعے کی درمیانی شب پانچ مختلف ایئر لائنز سے وطن واپس روانہ ہوئے۔

تازہ ترین