• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ الیکشن میں کامیاب امیدواروں سے انتخابی اخراجات کے گوشوارے طلب

اسلام آباد( نمائندہ جنگ ) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کےتمام نئے منتخب امیدواروں سے انتخابی اخراجات کے گوشوارے طلب کرلیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ انتخابی اخراجات کے گوشوارے جمع نہ کرانیوالوں کی کامیابی کانوٹیفکیشن روک لیا جائیگا۔

تازہ ترین