• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر بلوچستان آج کتاب میلے کاافتتاح کرینگے

کوئٹہ (خ ن)گو رنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی آج نم(NIM) انسٹیٹیوٹ میں کتاب میلے کا افتتاح کریں گے میلے کا انعقاد کتب بینی سے دلچسپی رکھنے والی خواتین ‘ حضرات اور فیملیز کے لئے کیا جا رہا ہے یہاں اہم بات یہ ہے کہ نم کی تاریخ کا یہ پہلا کتاب میلہ ہے جس میں عوام کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
تازہ ترین