• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور جاپان کے درمیان ڈیوس کپ کے2روزہ مقابلے


پاکستان اور جاپان کے مابین ڈیوس کپ گروپ 1 ٹائی کے دو روزہ مقابلے آج سے اسلام آباد میں ہوں گے۔

پہلا میچ عقیل خان اور یوسوکی وتانوکی کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں اعصام الحق اور کیچی اوچیدا مد مقابل ہوں گے ۔

ڈبلز کے پہلے میچ میں اعصام الحق اور عقیل خان پر مشتمل جوڑی کا مقابلہ شینتارو موچی زوکی اور یوسوکی وتانوکی مدقابل ہوں گے۔

تازہ ترین