دبئی مال میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا فروخت کیلئے پیش کردیا گیا۔
ایک ہزار سات سو اٹھاون قیراط کے ہیرے کو ابھی تراشہ نہیں گیا ہے۔
فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیرے کو بوٹسوانا سے دبئی لایا گیا ہے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ معرکہ حق کی کامیابی کی طرح معرکہ معیشت میں ترقی حاصل کریں گے۔
نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے دفتر سنبھالتے ہی بڑا فیصلہ کردیا، جس کے بعد اسرائیل میں ہلچل مچ گئی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ شیخ نے ہمارے معاشرے میں موجود خوبصورتی کے معیار، کاسمیٹک پروسیجرز اور خود اعتمادی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
بی سی سی آئی کی ہدایت کے بعد ریلیز کا عمل مشاورت اور طریقہ کار کے تحت کیا گیا: فرنچائز
ڈونلڈ ٹرمپ کو علم ہونا چاہیے کہ عوامی املاک پر مجرمانہ حملوں کو برداشت نہیں کیا جا سکتا: عباس عراقچی
جنوبی چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں مبینہ طور پر ’جن نکالنے‘ کی ایک رسم کے دوران ماں نے بیٹی کی جان لے لی۔
ایران نے وینزویلا پر امریکی فوجی حملے کو وینزویلا کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہم نے کراچی بچاؤ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معیشت کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے کراچی بچاؤ مہم کا اعلان کر رہے ہیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل رحمٰن نے پاکستانی ڈراموں کے نیٹ فلکس پر ریلیز نہ ہونے کی وجہ بتا دی۔
سعودی عرب نے یمن کی سعودی حمایت یافتہ صدارتی قیادت کونسل (PLC) کی درخواست کا خیرمقدم کرتے ہوئے یمن کے جنوبی علاقوں میں جاری تنازع کے حل کے لیے ریاض میں مذاکرات کروانے کا اعلان کیا ہے۔
برطانوی شاہی ماہرین کا کہنا ہے کہ پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو مستقبل کے بادشاہ اور ملکہ کے طور پر سب سے بڑا چیلنج شاہی ذمہ داریوں اور بچوں کی عملی پرورش کے درمیان توازن قائم رکھنا ہوگا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ کو پکڑ کر ملک سے باہر منتقل کیا گیا ہے۔
حال ہی میں نکاح کا اعلان کرنے والے پاکستان کے ابھرتے ہوئے اداکار ضرار خان دلہنیا گھر لے آئے۔ سوشل میڈیا پر شادی کی ویڈیوز اور تصاویر کا چرچہ عام ہوگیا۔
گاجر صحت کے لیے سب سے اہم اور فائدہ مند غذاؤں میں سے ایک ہے کیونکہ ان میں وٹامنز اور معدنی نمکیات سمیت ضروری غذائی اجزاء کی اعلیٰ سطح ہوتی ہے۔
بھارتی جریدے ڈی کمیون نے انکشافات میں مودی کی نااہلی اور بھارت میں منظم جعلی ڈگریوں کے نیٹ ورکس کا پردہ فاش کر دیا۔
خواجہ آصف نے کہا کہ مودی کو مذہبی اور انسانی اقدار کا کوئی پاس نہیں ہے، مودی نے گجرات میں بطور وزیراعلیٰ مسلمانوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگے۔