• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے 249 کا ضمنی الیکشن، مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپوٹر) مسلم لیگ ن نے این اے 249کے ضمنی الیکشن کے لئے سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، مفتاح اسماعیل پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار ھونگے۔

تازہ ترین