• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں گندگی اور کچرے کے ڈھیر، شہری پریشان


لاہور میں گندگی اور کچرے کے ڈھیر کے باعث گلی محلوں میں شہریوں کے ساتھ بازاروں میں دکان دار بھی پریشان ہیں۔

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا کہنا ہے کہ صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

کمپنی کے مطابق اضافی وسائل کی مدد سے معمول کے آپریشن کے ساتھ بیک لاگ بھی کلیئر کیا جائے گا۔

تازہ ترین