• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ

جنوبی وزیرستان(خبرایجنسی)خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ایک ماہ کے لیے دفعہ 144لگا دیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ دفعہ 144کے دوران اسلحے کی نمائش،گاڑیوں پر کالے شیشے کے استعمال پر پاپندی عائد ہو گی،ڈی سی جنوبی وزیرستان کے مطابق امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144لگائی گئی ہے۔

تازہ ترین