• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے سب سے پسندیدہ فوٹو فلٹر کے بارے میں بتادیا۔

فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر اپ لوڈ کرتے وقت اکثر صارفین فلٹرز کا استعمال کرتے ہیں۔

یہ فلٹرز ان کی تصاویر میں مزید نکھار پیدا کر دیتے ہیں جس کے باعث وہ دیکھنے والوں مزید دلکش دکھائی دیتی ہے۔

اسی پلیٹ فارم پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ماہرہ خان نے بھی اپنے پسندیدہ فلٹر سے متعلق بتایا۔


انھوں نے اپنی تصویر شیئر جس میں وہ سادہ لیکن انتہائی حسین دکھائی دے رہی ہیں۔

ان کی اس تصویر کو مداح خوب پسند کر رہے ہیں اور اس پر تبصرے بھی کر رہے ہیں جس کی وجہ ان کا فوٹو کے ساتھ لکھا گیا کمنٹ ہے۔

ماہرہ نے اپنی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ان کا سب سے پسندیدہ فلٹر سورج ہے۔

ماہرہ کی شیئر کردہ تصویر کو دیکھ کر واضح ہورہا ہے کہ انھوں نے سورج کی روشنی کی مدد سے اس تصویر کو بنایا ہے۔



تازہ ترین