• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

189کلرکس، 175 نائب قاصدوں کے تبادلے

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )پراسیکیوٹر جنرل نے شعبہ پراسیکیوشن میں 189کلرکوں اور 175 نائب قاصدوں کے تبادلے کردئیے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
تازہ ترین