• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: مرغی سرکاری نرخ سے بہت زیادہ مہنگی ملنے لگی


کراچی میں زندہ مرغی اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

کمشنر کراچی کی لسٹ میں زندہ مرغی کی قیمت 214 روپے کلو ہے جبکہ دکانوں پر 360 سے 380 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔

مرغی کا گوشت سرکاری لسٹ کے بجائے شہر بھر میں 500 روپے کلو تک میں فروخت کیا جارہا ہے۔


شہریوں نے حکومت سے زندہ مرغی اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔

تازہ ترین