• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 ڈی ایس پیز اور ایک ایس ایچ او کی تعیناتی اور تبادلے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے ایک حکمنامے کے تحت ایس ڈی پی او لانڈھی سب ڈویژن وحید خان کو کراچی پولیس آفس رپورٹ کرنے ،ایس ایس یو میں تعینات ڈی ایس پی محمد اقبال اعوان کو ایس ڈی پی او لانڈھی جبکہ ایس ایس پی کیماڑی نے انسپکٹر آغا محمد اسلم کو ایس ایچ او تھانہ ڈاکس تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

تازہ ترین