• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


قومی کرکٹ ٹیم نے ہملٹن میں عیدالفطر کی نماز ادا کی، عید کے موقع پر کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ فینز نے تصاویر بھی بنوائیں۔

قومی کرکٹ ٹیم آج دوپہر دو بجے سیڈن پارک میں ٹریننگ کرے گی۔

یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید