• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں کورونا صورتحال کنٹرول میں ، تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے، سعید غنی

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں کورونا صورتحال کنٹرول میں ہےتعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے۔ سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 50 فیصد ہی بچوں کو بلانے کے پابند ہیں اور یہی سلسلہ مزید جاری رہے گا۔ سندھ میں تعلیمی ادارے 15مارچ سے بند ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

تازہ ترین