• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیچر کا ویکسین لگنے کی خوشی میں برفیلی جھیل پر ڈانس


کینیڈا میں ایک ڈانس ٹیچر نے ویکسین لگنے کی خوشی میں برفیلی جھیل پر ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈانس ٹیچر پردیب نے لکھا کہ ویکسین لگنے کی خوشی میں بھنگڑا دراصل کینیڈا بھر میں صحتیابی کے لیے امید اور خوشی کے اظہار کو پہنچانا ہے۔

ڈٖانس ٹیچر کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر 30 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔

تازہ ترین