• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کےیوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیو ایم لندن کے کار کنوں نے شہر کے مختلف علاقوں میں چاکنگ کردی جبکہ بعض مقامات پر بانی ایم کیو ایم کی تصاویر کے پوسٹر ز بھی لگائے گئے ہیں، ایم کیو ایم لندن نے 18مارچ کو مکا چوک پر اس حوالے سے ایک تقریب کا بھی اہتمام کیا ہے جس سے ایک اہم شخصیت کےخطاب کا بھی امکان ہے۔

تازہ ترین