عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسفند یار ولی خان نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا۔
ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد اسفند یار ولی خان کو اسپتال منتقل کیا جائے گا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق اقدام کا مقصد آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کے بھیس میں امریکا اور اسرائیل کی جاسوسی سے بچنا ہے
غیرملکی میڈیا کے مطابق المونیم بحرین پر حملے میں 2 افراد زخمی ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
ایران پر جنگ کے خلاف امریکا کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک میں لوگوں نے "No Kings" ریلیاں نکالیں اور مظاہرے کیے
غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈرونز گرنے سے ریڈار سسٹم کو بری طرح نقصان پہنچا ہے جبکہ کویت نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
طاہر اشرفی نے کہا کہ سعودی ولی عہد بہادر ہیں، وہ فیصلہ اور صبر کی صلاحیت رکھتے ہیں اور عالمی شازشوں کو سمجھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج ہمارا پیغام ہے’نو مور کنگز‘ ہم اپنے ملک میں آمریت نہیں چاہتے، ایک شخص نے ملک کے قانون کو اپنے ہاتھ میں لے رکھا ہے۔
ایرانی خبرایجنسی کے مطابق ہفتگل میں پانی کے بڑے ذریعے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کے اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایران کی 93 ہزار سویلین املاک تباہ ہوئی ہیں۔
اس وقت کئی فلمی شخصیات کو انڈرورلڈ سے فون کالز آ رہی تھیں اور ان کے گھر پر بھی ایسی کالز آتی رہیں: بھارتی اداکار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب تعریف کریں تو بہت کرتے ہیں اور بُرا بولنے پر آئیں تو تب بھی کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔
والدین فلمیں دیکھنے کے معاملے میں سخت تھے اور رومانوی فلمیں دیکھنے کی اجازت نہیں دیتے تھے: عامر خان
ایران جنگ پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور ملک کی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ میں شدید اختلافات کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق 132 زخمی تاحال اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، 15 افراد کی حالت تشویشناک ہے، 1 زخمی کی حالت انتہائی نازک بتائی گئی ہے۔