• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوات(نمائندہ جنگ)سوات کے شہر مینگورہ میں حلال فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئےچوہوں کی غلاظت پر تندور سیل کردیا ،ڈپٹی ڈائریکٹر حلال فوڈ اتھارٹی کے مطابق کاروائی شہری کی جانب سے شکایت پر کی گئی، گلشن چوک میں روٹی کھانے سے شہری کی حالت غیر ہوگئی تھی، انسپکشن کے دوران تندور کی حالت نہایت ناقص پائی گئی اورچوہوں کی غلاظت پائے جانے پر تندور کو سیل کردیا گیا۔

تازہ ترین