ملتان (سٹاف رپورٹر) چوہدری پرویز الٰہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال انتظامیہ نے مریضوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے پہلے سے قائم شدہ فیسلیٹیشن ڈیسک کو فعال کردیا ہے۔ مریضوں اور انکے لواحقین کو علاج معالجہ سے متعلق معلومات حاصل کرنے میں آسانی ہوگی ۔فیسلیٹیشن ڈیسک پر مختلف شفٹوں کے دوران ڈیوٹی پر ملازمین تعینات ہونگے۔