• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 177 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 177 پوائنٹس بڑھ گیا ہے۔

شیئرز بازار میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 44 ہزار 901 ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 777 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

شیئر بازار میں آج 48 کروڑ شیئرز کے سودےہوئے۔ جبکہ کاروبار کی مالیت 21 ارب 38 کروڑ روپے رہی۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن دو ارب روپے اضافے سے 7 ہزار 947 ارب روپے ہوگئی ہے۔

تازہ ترین