لاہور (وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کی کی والدہ انتقال کرگئیں ، نمازِ جنازہ آبائی گاؤں مڑیاں ضلع گجرات میں ادا کردی گئی،اس موقع پر وکلاء اور ججوں نے شرکت کی۔
خالد مگسی کو وزارت مواصلات جبکہ ایم کیو ایم کے مصطفیٰ کمال کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی وزارت دیے جانے کا امکان ہے، ذرائع
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف ایرن کے دورہ پر تہران پہنچ گئے جہاں انھوں نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
ٹیکسلا میں تھانہ صدر واہ کی حدود سادات کالونی میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی کو قتل کر دیا گیا۔
وزارت پیٹرولیم کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ہر ماہ 10 ایل این جی کارگو آتے ہیں، جن کےلیے اسٹوریج سہولت تک نہیں ہے۔
پاکستانی نژاد شیف مریم اشتیاق کی ’تندوری چکن ‘کے عالمی سطح پر چرچے ہونے لگے۔
سیکریٹری پاور نےدعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے بجلی قیمت میں کمی کے اقدامات کے نتائج ماہ اپریل میں آنا شروع ہوں گے۔
لاہور میں افغانستان کے خلاف میچ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے جوز بٹلر کا کہنا تھا کہ پچھلے میچ کی مثبت چیزوں کو آگے لے کر چلیں گے۔
برطانوی وزیر اعظم سر کئیر اسٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ2027 تک دفاعی بجٹ کو جی ڈی پی کے 2.5 فیصد تک بڑھائے گا۔
روسی صدر کے دورے سے پہلے باہمی تعاون میں ٹھوس توسیع سامنے آنی چاہیے، جب باہمی تعاون کی بنیاد ٹھوس ہوگی تو روسی صدر کا دورہ پاکستان بھی ہوجائے گا، روسی سفیر
دوسری جانب پولیس نے بھی تصدیق کی ہے کہ وڈیو میں نظر آنے والا لڑکا مصطفی نہیں ہے۔
مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم حقیقی) کے چیئرمین آفاق احمد کو سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان نے بتایا کہ عمران خان نے پاکستان ٹیم کے بھارت سے میچ ہارنے پر غصے کا اظہار کیا ہے۔
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ آنے والے سالوں میں حکومت کی قرضوں کی ضرورت کم ہوگی۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی قیادت پر طنز کے تیر چلایے اور کہا کہ امریکا کی منتیں کی جارہی ہیں کہ مائی باپ ہمیں بچاؤ۔
ترجمان کریملن نے کہا ہے کہ امریکا یوکرین تنازع پر متوازن مؤقف اختیار کر رہا ہے۔
چیمپئنز ٹرافی میں آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا۔