• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک سو روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک سو روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کی قدر 85 روپے کم ہو کر 91 ہزار 907 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکی قدر تین ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 732 ڈالر فی اونس ہے۔ 

تازہ ترین