• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ ، ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان ،155روپے سے بھی نیچے آگیا ، جمعہ کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت انٹر بینک میں مزید 35 پیسے کم ہو گئی جسکے بعد ڈالر کی قیمت خرید 155.00روپے سے کم ہو کر 154.65روپے اور قیمت فروخت 155.10روپے سے کم ہو کر 154.75 روپے ہو گئی ہے ،ڈالر کی قدر میں 50پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 155.20روپے سے کم ہو کر 154.70روپے اور قیمت فروخت 155.60 روپے سے کم ہو کر 155.10روپے ہو گئی ہے ۔

تازہ ترین