• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری گواہ نے دس کارکنان کو شناخت کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں متحدہ رہنماؤں کے خلاف بانی متحدہ الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری اور میڈیا ہاؤسز پر حملہ سے متعلق21 مقدمات میں گواہ نے ایم کیوایم کے دس کارکنان کو شناخت کرلیا۔

تازہ ترین