• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ٗروٹھی بہو کو منانے پر فائرنگ سے چچا سسر زخمی

پشاور( کرائم رپورٹر) تھانہ شاہ پور کی حدود فتو عبدالرحیمہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا ۔ممتاز ولد حیات نے تھانہ شا ہ پور پولیس کو بتایاکہ اسکے بھتیجے سکندر خان کی شادی نصراللہ کے ساتھ ہوئی تھی جو گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پانچ روزسے میکے گئی تھی گزشتہ روز وہ اپنے بھتیجے اوررشتہ داروں کی مد د سے اسے منانے کے لئے گئے جہاں نصراللہ اوراس کے بیٹے خالد نے ان پر فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جبکہ باقی رشتہ دار بار بار بچ گئے ۔
تازہ ترین