• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی ادارہ صحت نے ووہان کی لیبارٹری سےکورونا پھیلنےکا امکان مسترد کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) چین کے شہر ووہان کا دورہ کرنے والی عالمی ادارہ صحت (W.H.O) کی ٹیم کی حتمی رپورٹ میں کورونا وائرس لیبارٹری سے پھیلنے کا امکان مسترد کردیا گیا۔ عالمی ادارہ صحت اور چین کی مشترکہ رپورٹ جس کی کاپی امریکی نیوز ایجنسی نے حاصل کرلی ہے کے مطابق کورونا وائرس کے چمگادڑ یا دیگر جانوروں سے انسانوں میں پھیلنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں تاہم ووہان کی لیبارٹری سے کورونا نہیں پھیلا۔

تازہ ترین