• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

15ہزار روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہوگی

خانیوال (نمائندہ جنگ) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے زیراہتمام 15ہزارروپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج یکم اپریل کو ہوگی پہلا انعام3کروڑ روپے کا ایک، دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ 85ہزارروپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

تازہ ترین