• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوڈان کے شہرالجنینی میں قبائل کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق اس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک جبکہ 54 زخمی ہوگئے۔ 

خبر ایجنسی نے خرطوم سے مزید بتایا کہ مقامی قبائل کے درمیان جھڑپیں ہفتے کی رات شروع ہوئی تھیں۔ ان جھڑپوں میں بھاری ہتھیاروں اور راکٹس کا استعمال کیا گیا۔ 


خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ افریقی ملک سوڈان میں متحارب قبائلی گروپوں کے درمیان پچھلے سال امن معاہدہ ہوا تھا۔

تازہ ترین