• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مبینہ ٹاون پولیسنے مین سپارکو روڈ کے قریب مبینہ مقابلےمیں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ٹی ٹی پستول، گولیاں ،موٹر سائیکل بر آمد کر کےزخمی ملزم کوعباسی اسپتال منتقل کردیا، ملزم کی شناخت 35سالہ سید رضا حیدر ولد سید اقبال حیدر کے نام سے ہوئی ہے۔

تازہ ترین