• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں غیرملکی ہیلتھ ورکرز کی کوروناویکسینیشن کا آغاز

پاکستان میں موجود غیر ملکی ہیلتھ کیئر ورکرز کی کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا ہے۔

60 سال سے زائد عمر کے غیر ملکیوں کی بھی ویکسی نیشن شروع کردی گئی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نےویکسینیشن سے متعلق نوٹی فکیشن گزشتہ روز جاری کیا تھا۔


غیرملکی ہیلتھ کیئرورکرز  کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 60 سال کے غیر ملکیوں کی ویکسینیشن مثبت قدم ہے۔

مختلف اداروں کے پاکستان میں موجود غیر ملکی ہیلتھ کئیر ورکرز نے ویکسینیشن کرائی۔

تازہ ترین