
شام میں داعش نے صوبہ حماہ کے مشرقی علاقے پر حملہ کیا ہے۔ دمشق سے عرب میڈیا کے مطابق داعش جنگجوؤٕں نے کسانوں اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی۔
داعش جنگجوؤں نے 19 افراد کو اغوا کرلیا ہے۔ مغویوں میں 11 کسان اور حفاظت پر مامور 8 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا ہے کہ داعش جنگجوؤ کے حملے کے بعد سے 40 افراد لاپتہ ہیں۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||