پیانگ یانگ (جنگ نیوز) کوویڈ کے سبب ایک برس تاخیر کے شکار ہونے والے ٹوکیواولمپکس کو نیا دھچکا لگا ہے۔میڈیا کے مطابق کووڈ 19 کے پھیلائو اور اپنے ایتھلیٹ کی حفاظت کے پیش نظر شمالی کوریا نے رواں بر س ہونے والے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔
ایلیٹ ایتھلیٹس کو ڈوپنگ اتھارٹیز کو اپنے مقام کے بارے میں مطلع رکھنا پڑتا ہے، مقام کے حوالے سے مطلع رکھنے کا مقصد رینڈم ڈوپنگ ٹیسنگ کے لیے دستیاب رہنا ہوتا ہے۔
افریقی ملک زیمبیا میں جنگلی ہاتھیوں نے 2 خواتین سیاحوں کو کچل کر ہلاک کر دیا۔
اپنے ایک بیان میں مشعال ملک نے کہا کہ مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں عاشورہ کے جلوسوں پر پابندی لگادی ہے۔ وہاں مذہبی آزادی مودی کے نشانے پر ہے۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق حادثے کے 3 زخمی زیرِ علاج ہیں۔
مظفرگڑھ کے علاقے لنگر سرائے میں تیز رفتار مسافر بس اور ٹرالر آپس میں ٹکراگئے، جس کے باعث بس کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
اسرائیلی افواج نے غزہ میں اسکول کی عمارت کو نشانہ بنایا جس میں کم از کم 5 فلسطینی شہید ہوگئے۔
حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) میں بے ضابطگیوں سے متعلق انکشاف سامنے آیا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ زرنش خان نے ساتھی اداکارہ و میزبان نادیہ خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم گرینیڈا میں کتا گھسنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
کراچی میں 9 محرم کا جلوس دوپہر ایک بجے نشتر پارک سے برآمد ہو گا، کراچی کے بعض علاقوں میں انٹر نیٹ سروس متاثر ہے۔
پی ٹی آئی کور کمیٹی کی رکن مشال یوسفزئی نے علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ پر طنزیہ سوالات اٹھا دیے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، غزہ سے متعلق بہت کچھ کرنا ہے۔
حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی ثالثی میں پیش کردہ غزہ جنگ بندی منصوبے پر اپنا ’مثبت جواب‘ ثالثوں کے حوالے کر دیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن کرنل شیر خان کی قربانی آج بھی ہر پاکستانی کے دل میں زندہ ہے اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
6 سے 8 جولائی کے دوران پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، اس سسٹم سے کراچی سمیت سندھ میں بارش کا امکان نہیں ہے۔
کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 شدت پسند مارے گئے، ہلاک دہشتگرد پولیس و قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر حملوں میں مطلوب تھے۔