• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر: بھیک مانگنے والی 10 سالہ بچی سے زیادتی

سکھر میں  بھیک مانگنے والی 10 سال کی  بچی سے زیادتی کی گئی، زیادتی کرنے والے بنگلے کے  ملازم  کو گرفتار  کرلیا گیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ  ملزم بچی کو پیسے دینے کے بہانے بنگلے میں لے گیا اور  اس کے ساتھ زیادتی کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  بچی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

تازہ ترین