معدے، دماغ اور دل کی صحت کیلئے مفید چھوٹا سا پھل بلیوبیری
بلیو بیریز جو کہ ایک چھوٹا سا سپر فروٹ ہے یہ معدے، دماغ اور دل کی صحت پر بڑا مثبت اثر ڈال سکتا ہے۔ گزشتہ ہفتے سامنے آنیوالی ایک بڑی تحقیق کے مطابق بلیوبیری بہترین اور مزیدار پھل ہے اور یہ معدے، دماغ اور دل کی صحت بہتر بنانے کے لیے مفید ہے۔