• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس، ماسکو اور واشنگٹن رابطے میں

کراچی (نیوزڈیسک) روس کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو اور واشنگٹن موسمیاتی تبدیلی کے حوالےسے منعقدہ کانفرنس میں شرکت کے لیے رابطے میں ہیں۔ امریکی صدر جو بائڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ روس کا کہنا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے مزید معلومات کا انتظار کررہا ہے، جس کے بعد ہی اس حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

تازہ ترین