• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منتظمین عورت مارچ کیخلاف مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایچ او شرقی کو آخری مہلت

پشاور(نمائندہ جنگ ) اسلام آباد عورت مارچ کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے پر تھانہ شرقی پشاور پولیس کے ایس ایچ او کے خلاف دائر توہین عدالت درخواست جواب جمع کرنے کے لئے عدالت نے پولیس کو جواب دینے کے لئے آخری مہلت دیتے ہوئے سماعت 10اپریل تک ملتوی کردی ۔

تازہ ترین