• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مین شاہراہوں پراحتجاج پر پابندی مزید 6 ماہ تک بڑھائی جائے، رینجرز

کراچی( امداد سومرو) رینجرز نے سندھ حکومت سے درخواست کی ہےکہ وہ ہائی ویز، بائے پاسز اور مین شاہراہوں پر احتجاجی ریلیز پر عائد پابندی کو مذیر چھ مہینے تک بڑھائے۔سندھ حکومت کے محکمہ داخلہ نے 15 فروری کو صوبہ سندھ کے ہائی ویز بائے پاسز اور تمام مین شاہراہوں پر کسی بھی قسم کا احتجاج کرنے پر پابندی عائد کردی تھی کیونکہ اس سے عام شہریوں کو پریشانی ہوتی ہے۔

تازہ ترین