کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ صحت سندھ نے ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل پاکستان کے الزامات کو مسترد کردیا، محکمہ صحت سندھ نے اپنے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو وفاق خط لکھنے سے پہلے سندھ حکومت سے رابطہ کرنا چاہیے تھا۔
میوزیم کے ایک رضاکار نے غلطی سے یہ سمجھا کہ یہ فن پارہ گرد آلود ہے اور اس کی ٹوائلٹ پیپر سے صفائی کر دی
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو تکنیکی وجوہات کی بنا پر آج منسوخ کر دیا گیا۔
جمعہ کی شام دونوں کو سوہو کے دی کارنر اسٹور میں جاتے ہوئے دیکھا گیا
ڈی کاک کی شاندار اننگز جنوبی افریقہ کو بڑا ہدف دینے میں مدد نہ کرسکی، ابرار احمد نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا
رونالڈو تاریخ کے واحد فٹبالر بننے کے قریب ہیں جو 1000 کیریئر گولز کا ریکارڈ قائم کریں گے
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں مریم نواز کی تعریف کرتے ہوئے کہا وہ پنجاب میں بہت اچھا کام کررہی ہیں
وزیراعلیٰ نے کہا کہ علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کا شعور دیا
اس کے علاوہ برسبین میں آسٹریلیا کو مالی نقصان کے ساتھ بھارت سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی شکست ہوگئی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ ایک کردار نبھاتے ہوئے اس میں اس قدر ڈوب گئے تھے کہ سنبھلنا مشکل ہوگیا تھا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکارہ نائمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ لیجنڈ رائٹر اشفاق احمد سے ان کی خاندانی وابستگی ہے۔
شاعر مشرق علامہ اقبال نے اپنی شاعری اور فکر کے ذریعے اپنا پیغام دنیا بھر میں پہنچایا، ان کے اشعار اور افکار نوجوان نسل کے لیے مشعل راہ ہیں۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔
پولیس کے مطابق تحصیل خالق آباد کے علاقے سربند میں قبائلی رہنما شاکر سعد اللّٰہ لانگو کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔
آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق اسرائیلی کلبوں نے فلسطین فٹ بال ایسوسی ایشن کی اجازت کے بغیر ہی مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فٹبال کھیلی۔
روس کے یوکرین کے توانائی کے انفرااسٹرکچر اور رہائشی عمارتوں پر درجنوں میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ملزم نے بچے کو قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی تھی۔