• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جام خان شورو سمیت 18افراد پر بدعنوانی کیس میں فرد جرم عائد

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) احتساب عدالت حیدرآباد میں بدھ کو پونے 3ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی جعلسازی سے ہڑپ کرنے اور اس پر پیٹرول پمپ قائم کرنے کیخلاف دائر نیب ریفرنس میں سابق صوبائی وزیر جام خان شورو، سابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی قاسم آباد کاشف شورو، سابق مختار کاروں تپہ داروں، ریونیو افسران سمیت 18ملزمان کیخلاف فرد جرم عائد کردی گئی ۔

تازہ ترین